• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    اردن کی مہاجرین کے لیے امداد میں اضافہ کیا جائے۔چیف ایگزیکٹیو اقوام متحدہ

    اردن میں اقوام متحدہ کے چیف ایگزیکٹیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے وہ اردن کی امداد میں اضافہ کرے انکا کہنا  تھا اردن نے شامی مہاجرین کا کافی بوجھ اٹھایا ہوا ہے۔لہذا اسکی امداد میں اضافہ کیا جائے۔انھوں نے اردن کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اردن نے بغیر کسی دباؤ کے شامی مہاجرین کو پناہ دیے ہوئے ہےاور مسلسل دے رہاہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی مہاجرین کے لیے امداد میں اضافہ کیا جائے۔چیف ایگزیکٹیو اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top