• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    خلیجی ریاستیں اسرائیل کا میزائل شکن سسٹم آئرن ڈوم خریدنا چاھتے ھیں

    خلیجی ریاستیںاسرائیل کا میزائل شکن سسٹم آئرن ڈوم خریدنا چاھتے ھیں


    خلیجی تعاون کونسل کے ممبرممالک (بحرین،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، قطر اور کویت) اسرائیل کا میزائل شکن سسٹم آئرن ڈوم خریدنا چاھتے ھیں اور امریکی کمپنیوں کی ثالثی سے اس موضوع پر مذاکرات کر رھے ھیں، ٹی وی چینل فوکس نیوز نے اطلاع دی ھے۔اس کے مطابق اس سودے پر اربھا ڈالر لاگت آ سکتی ھے۔ خلیجی ریاستیں اسرائل سے اینٹی راکٹ بھی خریدنا چاھتی ھیں۔ فوکس نیوز نے یہ بھی اطلاع دی کہ خلیجی ممالک نے ایرانی میزائلوں سے حفاظت کیلئے آئرن ڈوم خریدنا چاھتے ھیں، بالخصص بحرین کے وزیر خارجہ کے بقول خدشہ ھے کہ چھ رکنی رابطہ گروپ کے ساتھ ایٹمی معاھدہ طے کئے جانے کے بعد ایران اپنے میزائلوں کی آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے کی کوشش کریگا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خلیجی ریاستیں اسرائیل کا میزائل شکن سسٹم آئرن ڈوم خریدنا چاھتے ھیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top