• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    جوہری معایدے پر اتفاق کی پارلیمنٹ میں منظوری بڑی مشکل سے ہوئی ہے : لاریجانی


    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے پانچ جمع ایک کے درمیان جوہری معاہدے پر اپنی امید کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کی طرف سے جوہری معاہدے پر منظوری بڑی مشکل سے آئی ہے 
    ایرانی پار؛یمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ایران کےشمالی صوبہ گیلان میں بدھ کے روز اپنی تقریر میں کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے میں بذات خود معیشت اور ٹکنالوجی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جوہری معایدے پر اتفاق کی پارلیمنٹ میں منظوری بڑی مشکل سے ہوئی ہے : لاریجانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top