• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 7, 2015

    کویت کا ایران کے ساتھ گفتگو کے لئے آمادگی کا اظہار

    کویت کا ایران کے ساتھ گفتگو کے لئے آمادگی کا اظہار


    کویت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کویت اور خلیج فارس کے دیگر عرب ممالک ایران کے ساتھ گفتگو کے لئے آمادہ ہیں۔
     کویت کے وزیر خارجہ صباح خالد احمد الصباح نے جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت اور خلیج فارس کے دیگر عرب ممالک ایران کے ساتھ گفتگو کے لئے آمادہ ہیں۔
    کویت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کے ساتھ ایک ہمسایہ ملک کے عنوان سے مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔ کویت کے وزير خارجہ نے کہا کہ امید ہے کہ ان مذاکرات سے خطے میں پائدار امن و ثبات قائم کرنے میں مدد ملےگی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت کا ایران کے ساتھ گفتگو کے لئے آمادگی کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top