• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    سعودی وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ برائے خلیجی ممالک سے ملاقات


    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کل شام جدہ میں امریکی وزیر خارجہ برائے خلیجی ممالک این پیٹرسن اور گوانتانامو جیل کو بند کیلئے امریکی خصوصی ایلچی لوسکی کا استقبال کیا اس ملاقات میں مشترکہ پہلوؤں پر بات چیت کی گئی اور علاقائی صورتحال پر بھی تبالہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ برائے خلیجی ممالک سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top