• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 7, 2015

    ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روسی سفیرکو دوبارہ طلب کر لیا

    ترکی کی وزارت خارجہ نے شام کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں روسی لڑاکا طیارے کی جانب سے دوسری مرتبہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پرانقرہ میں متعیّن روسی سفیر کو طلب کیا ہے اور ان سے سخت احتجاج کیا ہے۔
    ایک ترک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی سفیر کو   دوسری مرتبہ طلب کیا گیا تھا اور ان سے ترکی کی فضائی حدود کی اتوار کو دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ترکی نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کا اعادہ نہیں ہونا چاہیے ورنہ روس کو ان کا ذمے دار قرار دیا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روسی سفیرکو دوبارہ طلب کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top