مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے
نیوز رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ روس کی عسکری صلاحیتوں کے پیش نظر داعش دہشت گرد
گروہ کے خلاف جنگ میں روس کی شمولیت ، شام اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کی نابودی میں موثر واقع ہوگی-ان کا کہنا تھا کہ شام میں روس کی فوجی موجودگی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک بڑی مدد ہوگی۔
اس سے پہلے روس نے اعلان کیا تھا کہ وہ شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر اپنے حملے تیز کرے گا- یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام میں روس کے فضائی حملوں پر امریکہ اور اس کے اتحادی شدید تنقیدیں کرتے رہے ہیں

0 comments:
Post a Comment