کویت میں شیعہ عالم کو گرفتار کر لیا گیا
عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے کویتی رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسین معتوق کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کویت کے قومی اتحاد کے سکریٹری جنرل شیخ حسین معتوق کو اس ملک کی وزارت داخلہ کی شکایت اور اٹارنی جنرل کے حکم سے گرفتار کیا گیا۔
کویت کے قومی اتحاد کے سکریٹری جنرل شیخ حسین معتوق کو اس ملک کی وزارت داخلہ کی شکایت اور اٹارنی جنرل کے حکم سے گرفتار کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق شیخ حسین معتوق نے دو ہفتہ قبل نماز جمعہ کے خطبوں میں کویت کی جیل میں بند ان افراد کو ناجائز سزا دئے جانے پر اعتراض کیا جو اسلحے کے انکشاف کے جرم میں گرفتار کے لئے گئے تھے۔ اس ملک کے وزیر اوقاف نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر انہیں خطبہ دینے سے منع کر دیا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment