• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 10, 2015

    قطر اور اٹلی کے تعلقات میں پیش رفت


    اٹلی میں اطالوی وزیر ثقافت کے سفارتی مشیرنے قطر کے سفیرجناب عبد العزیز بن احمد المالکی جہنی کا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور اٹلی کے تعلقات میں پیش رفت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top