• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    اردن کی پولیس نے عمان میں اسٹیشن سےگیس چوری کرنے والے پکڑ لیے۔

    اردن کی پولیس نے عمان شہر میں گیس اسٹیشن  سے گیس چوری کرنے والے  چارافراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیکیورٹی کے جنرل  ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ  ہم نے عمان سے گیس  چوری کے کرنے والے  چار افراد کع گرفتار کر لیا ہے۔انھوں نے اب تک تقریبا 3000 ہزاردینار کے برابر گیس چوری کی ہے۔


    link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی پولیس نے عمان میں اسٹیشن سےگیس چوری کرنے والے پکڑ لیے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top