• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، گھروں میں توڑ پھوڑ، 55 فلسطینی گرفتار



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور بیت المقدس میں جمعرات کو اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 55 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ تلاشی کی کارروائیوں میں بڑے پیمانے پر توڑپھوڑ اور لوٹ ماربھی کی گئی ہے۔

    جمعرات کو علی الصباح مغربی کنارے کے نابلس شہر میں تلاشی کے دوران سات فلسطینیوں معتصم ریحان، صحافی محمد نمر عصیدہ، جہاد الھندی، خذیفہ زیادۃ، بشیر زیادہ، محمود وجیہ قط اور عبداللہ العکر کو گرفتار کیا گیا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، گھروں میں توڑ پھوڑ، 55 فلسطینی گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top