اسرائیل کے
اندرونی علاقوں میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم
نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن
نیتن یاھو کی اس تجویز کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کے لاکھوں باشندوں
کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ دیوار
فاصل کی دوسری جانب واقع فلسطینی کالونیوں میں سکونت پذیر لاکھوں فلسطینیوں کی سکونت
سلب کرنے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے اور اسرائیل کو ان نتائج کی ذمہ داری قبول
کرنا پڑے گی۔
Tuesday, October 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment