• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 30, 2015

    قطرکے امیر کی امریکی صدر سے فون پر گفتگو


    قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکہ کے صدر براک اوباما کی طرف سے ایک فون کال موصول کی۔
    گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اوران کو مضبوط بنانے کے طریقوں کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی واقعات میں پیش رفت کے بارے میں،خاص طور پر فلسطین میں بار بار مسجد اقصی پر اسرائیلی حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے امیر کی امریکی صدر سے فون پر گفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top