• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 27, 2015

    ترکی وزیر اعظم نے شام پر بمباری تسلیم کر لی۔

    ترکی کے وزیر اعظم داؤد اغلو نے  اعتراف کیا ہے کہ ترکش فوج نے شمالی شام میں کردوں پر دو بار بمباری کی۔انھوں نے نے اس بات کی صراحت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے دولت اسلامیہ کے  مشتبہ ارکان کے خلاف کاروائی کی جو ترکی کے اندر کاروائی کا ارادہ رکھتے تھے۔اور ترکش پولیس نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ شمالی ترکی میں داعش کے ساتھ تعلق کے الزامات میں 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔



    link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی وزیر اعظم نے شام پر بمباری تسلیم کر لی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top