• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 31, 2015

    جمعۃ الشھداء اسرائیلی دہشت گردی میں تین فلسطینی شہید، 80 زخمی


    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف "یوم الغضب" منایا گیا اور بڑی تعداد میں شہریوں نے صہیونی ریاست کے خلاف سڑکوں پر نکل پراپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔ دوسری جانب قابض صہیونی فورسز نے فلسطینی مظاہرین کو کچلنے کے لیے طاقت کا بے تحاشا استعمال کیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جمعۃ الشھداء اسرائیلی دہشت گردی میں تین فلسطینی شہید، 80 زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top