عرب لیگ کی
جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کی موجودہ کشیدہ صورت حال اور نہتے
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم پر غور کے لیے عرب وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس
9 نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں طلب کیا گیا ہے۔
عرب لیگ کے
ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد بن حلی نے قاہرہ میں پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ عرب
وزراء خارجہ کا فلسطین کی صورت حال پرہنگامی اجلاس جنوبی امریکا اور کی سربراہ کانفرنس
کے موقع پر نو نومبر کو ریاض میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی
مظالم کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل پر غور کیاجائے گا۔
0 comments:
Post a Comment