• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 29, 2015

    اسرائیلی دہشت گردی، جمعرات کے روز دو فلسطینی شہید



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جمعرات کے روز قابض صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار کر دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی شہری کو جمعرات کو علی الصباح وسطی الخلیل میں شاہراہ 160 کی ایک چوکی پر نشانہ بنایا گیا جب کہ دوسرے فلسطینی کو شام کو صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی دہشت گردی، جمعرات کے روز دو فلسطینی شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top