انسانی حقوق
کی عالمی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' نے اسرائیلی افواج کےہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے
قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے فلسطینیوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
کیا ہے۔
انسانی حقوق
کی عالمی تنظیم کے لندن میں قائم صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی
فوج نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بے جا استعمال کر رہی ہے۔ صہیونی فوج اور پولیس
کا فلسطینیوں کے ساتھ ظالمانہ طرز عمل کسی صورت میں بھی قابل قبول نہیں ہے۔ صہیونی
فوج فلسطینیوں کےخلاف طاقت کا استعمال کرکے بے گناہوں کو قتل کررہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment