• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 29, 2015

    مشرقِ وسطیٰ میں تنازعات کا فوجی حل ناممکن


    امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ جان برینان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے بعض حصوں میں جاری تنازعات کا فوجی حل ناممکن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بعض ممالک کی موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں مؤثر مرکزی حکومتوں کے قیام کی تصویر دھندلی نظر آرہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مشرقِ وسطیٰ میں تنازعات کا فوجی حل ناممکن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top