• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 28, 2015

    برطانیہ کے سیکڑوں دانشوروں اور ماہرین تعلیم کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان



    برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں ماہرین تعلیم اور دانشوروں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں اسرائیل سے تعلیمی شعبے سمیت ہرطرح کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے برطانوی دانشوروں کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اسرائیلی جرائم سے آگاہی کی عالم مہم کا عکاس قرار دیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برطانیہ کے سیکڑوں دانشوروں اور ماہرین تعلیم کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top