قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے برطانوی وزیر خارجہ مسٹر فلپ ہیمنڈ کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ مسائل کی ایک بڑی تعداد پرخاص طور پرعلاقائی اور بین الاقوامی حالات میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔
0 comments:
Post a Comment