اسلامی تحریک
مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے
کہ بیت المقدس میں امن وامان کے قیام کے لیے اردن اور امریکا کے درمیان جو معاہدہ طے
پایا ہے حماس کا اس سے کوئی سروکار نہیں اور نہ ہی حماس کسی عرب ملک کے اندرونی معاملات
میں دخل اندازی کررہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انتفاضہ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری
رہے گی۔
Saturday, October 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment