• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 28, 2015

    حاکم دبئی نے مصری صدر کو ذاتی گاڑی میں سیر کروائی


    متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد المکتوم نے دورے پر آئے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو اپنی گاڑی میں دبئی کی سیر کروائی۔
    مصری صدر کے ترجمان علاء یوسف نے بتایا کہ الشیخ راشد نے مصری مہمان کو گذشتہ شب دبئی کی سیر کرائی اور انہیں مشرق وسطی کے اہم تجارتی اور سیاحتی مرکز دبئی میں ہونے والے ترقیاتی کام اور مختلف اہم جگہیں دکھائیں۔
    علاء یوسف کا مزید کہنا تھا السیسی اور الشیخ راشد نے قبل ازیں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حاکم دبئی نے مصری صدر کو ذاتی گاڑی میں سیر کروائی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top