لبنان حزب اللہ میں شرعیہ کمیٹی کے سربراہ شیخ محمد یزبک نے کہا ہے بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ ایسی بات چیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو بغیر انجام تک نہیں پہنچتے بلکہ ایسے مذاکرات کی ضرورت ہے جس سے لبنان کے معاملات کو حل کیا جاسکے ۔
لبنان کے شیخ محمد یزبک نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا ہے کہ ہم سکیورٹی فورس کی مدد کرے گے جو ہمارے ملک کے امن معشت معاشرت کو بحال رکھے گے ۔
0 comments:
Post a Comment