• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 30, 2015

    یہودی شرپسندوں کا فلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کی شام یہودی آباد کاروں کے ایک ڈنڈہ بردار گروپ نے شہر کے جنوبی قصبے یطا میں کھیتوں میں کام کرنے والے فلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد کاشت کار زخمی ہوئےہیں
    ہودی آباد کاروں کے تشدد کے نتیجے میں 43 سالہ خالد محمود ابو رجب زخمی ہوگیا۔ ابو رجب کی ٹانگ میں گہری چوٹیں آئی ہیں جس کے باعث اسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ الرجب کو وادی الحمص کے مقام پرتشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی شرپسندوں کا فلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top