• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 27, 2015

    کویت کی معاونت سے غزہ کی پٹی میں دو ہزارمکانات کی تعمیرکے لے ٹینڈر جاری



    خلیجی ریاست کویت کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014 ء کی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے تباہ ہونے والے مکانات میں سے دو ہزار مکانوں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ آئندہ چند ایام میں تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔
    غزہ میں وزیر برائے ہائوسنگ و آباد یار مفید الحساینہ نے بتایا کہ کویت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے دو ہزار مکانات کی نئے سرے سے تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا۔ کویت کی جانب سے امداد فراہم کردی گئی ہے۔آئندہ چند ایام میں تعمیراتی عمل باقاعدگی سے شروع ہوجائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت کی معاونت سے غزہ کی پٹی میں دو ہزارمکانات کی تعمیرکے لے ٹینڈر جاری Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top