• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 30, 2015

    بیلجیم: انسانی حقوق گروپوں کا اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ



    بیلجیم میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان دفاعی شراکت کے معاہدوں کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کو ہرقسم کا اسلحہ کی فروخت پرپابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
    بیلجیم میں سرگرم یکجہتی و ترقی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی معاہدوں کی رو سے کوئی یورپی ملک اسرائیل کو اسلحہ فروخت نہیں کرسکتا کیونکہ صہیونی ریاست انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ اس لیے اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنےیا صہیونی حکومت کی دفاعی شعبے میں مدد کا کوئی جواز نہیں ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیلجیم: انسانی حقوق گروپوں کا اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top