• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 29, 2015

    فلسطینیوں سے انتقام کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اسرائیلی منصوبہ



    اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہریوں سے انتقام لینے کے لیے ایک نئے اور نہایت خطرناک پروگرام پر کام شروع کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو سخت ترین سزائیں دینے کے لیے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ان عدالتوں کے قیام کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس،مغربی کنارے اور اندرون فلسطین میں رہنے والے فلسطینیوں کو احتجاجی مظاہروں کی پاداش میں کڑی سے کڑی سزائیں دینا اور انہیں اسرائیل کے خلاف مظاہروں سے روکنے کے لیے دبائو میں رکھنا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینیوں سے انتقام کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اسرائیلی منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top