• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 27, 2015

    تحریک انتفاضہ القدس، چاقو کے وار اورگاڑیوں تلے کچلنے کے 56واقعات




    فلسطین میں یکم اکتوبر سے جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ میں فلسطینی شہریوں کی انفرادی مزاحمتی کاررائیوں میں چاقو سے حملوں اور گاڑیوں تلے صہیونیوں کو کچلنے کے واقعات سب سے نمایاں رہے ہیں۔ پچھلے چھبیس ایام میں ایسے 56 واقعات کا اندراج کیا گیا۔
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے 38 بار غاصب صہیونیوں کو چاقوئوں سے نشانہ بنایا۔ چار بار یہودی آباد کاروں کو گاڑیوں تلے کچلا۔ صہیونی فوجیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں کی چاقو اور خنجر سے حملوں کی 14 کارروائیاں ناکام بنائیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک انتفاضہ القدس، چاقو کے وار اورگاڑیوں تلے کچلنے کے 56واقعات Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top