• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 31, 2015

    غزہ: پرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ،46 فلسطینی شدید زخمی



    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام نکالے گئے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ انداز میں حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 46 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیشتر زخمی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہوئے ہیں۔
    صہیونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 امدادی کارکنوں اور دو صحافیوں سمیت 46 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ: پرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ،46 فلسطینی شدید زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top