لبنانی وزارت خارجہ کے ذریعے نے النھار نیوز چینل کو بتایا ہے کہ لبنان کو ویانا کانگریس میں شرکت کی دعوت کے لیے ایک سرکاری پیغام وصول ہوا ہے ۔ اور اس ذریعے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ لبنانی وزیرجبران باسیل اس دعوت پر لبیک کہنے کے لیے ویانا جاے گے لبنان کا اساسی موضوع اس کانگریس میں پناہ گزین بحران کے متعلق ہوگا ۔
اور یہ اجتماع جمعرات کے دن ویانا میں ہوگا جس میں لبنان کے علاوۃ سعودی عرب ، امریکہ ،روس ،، اور ترکی کے وزرائے خارجہ ہونگے اور شام میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جاے گا ۔
0 comments:
Post a Comment