یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعد الکعبی ہلاک ہوگیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مارب میں ایک کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعدالکعبی کو ہلاک کردیا ہے۔ اس حملے میں اس کی زیرکمان کام کر نے والے متحدہ عرب امارات کے متعدد فوجی بھی ہلا ک ہوگئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment