• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 1, 2015

    بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی محمد علان کی نومبر میں رہائی کا اعلان



    اسرائیلی فوج نے دو ماہ تک مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث عالمی شہرت حاصل کرنے والے فلسطینی محمدعلان کو نومبر میں رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    صہیونی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی 

    محمد علان کو آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے میں رہا کردیا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی محمد علان کی نومبر میں رہائی کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top