ابو ظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرعزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے یمنی صدرعبد ربه منصور هادي کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اوران کی ترقی کے طریقوں اوریمن میں پیش رفت پربات چیت کی۔
Thursday, October 15, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment