اسرائیل کے
مختلف شہروں میں عربوں کے ساتھ کشیدگی کے بعد مزید سیکڑوں فوجی تعینات کردیے گئے
ہیں جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں قابض حکام نے عرب آبادی والے علاقوں کے باہر
کنکریٹ کی رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینیوں کی آمد ورفت مسدود کردی ہے۔
اسرائیلی
پولیس کا کہنا ہے کہ تین سو مزید فوجی مختلف شہروں میں سکیورٹی کے فرائض پر مامور
کیے گئے ہیں،اس سے پہلے چار ہزار پولیس اہلکار مقبوضہ بیت المقدس
میں سڑکوں اور بس
روٹس پر گشت کررہے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment