ایران کے نائب وزیر خارجہ حسن قشقاوی نے امید کرتے ہوے کہا ہے کہ عرب امارات میں قید ایرانی اساتذہ کی رہائی امارات میں نئی سال کی چھٹیوں کی وجہ سے ملتوی ہوگئی ہے ۔
قشقاوی نے فارس نیوز سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ قید اساتذہ کی پیروی کرنے والی کمیشن بدھ کے روز وزارت تعلیم، تربیت کے نمائندگان اور اسلامی مجلس شوریٰ کی تعلیم کمیٹی کے ساتھ جمع ہوے اور دوسری جانب ایرانی سفیر فیاض زادہ نے ابوظہبی نے اس معاملے میں اپنی کوششوں کو صرف کیا ہے ۔
اور انہوں نے اماراتی سیاسی سطح پر اور قنصل خانہ اور متحدہ کے عدالتی حکام سے خطاب کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی اساتذہ کو رہا کرنے کا کہا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment