• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    'ہولو کاسٹ' کے ہم خود ذمہ دار ہیں، فلسطینیوں کے سرنہ تھوپا جائے:جرمنی


    جرمنی کی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا وہ دعویٰ یکسر مسترد کردیا ہے جس میں ان کہنا ہے کہ جرمنی کے ایڈوولف ہٹلر نے فلسطین کے مفتی اعظم الحاج امین الحسینی کے مطالبے پر یہودیوں کا قتل عام کیا تھا۔
    جرمن حکومت کے ترجمان "شٹیفن زائبرٹ" نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہٹلرکے ہاتھوں ہولو کاسٹ پر فلسطینیوں کو مورد الزام ٹھہرانے نیتن یاھو کا بیان ڈھونگ اور بے بنیاد ہے۔ ہولوکاسٹ میں الشیخ امین الحسینی سمیت کسی فلسطینی لیڈر کا کوئی کردار نہیں تھا۔ یہ محض نیتن یاھو کا ایک پروپیگنڈہ ہے جس میں ذرا بھی صداقت نہیں ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 'ہولو کاسٹ' کے ہم خود ذمہ دار ہیں، فلسطینیوں کے سرنہ تھوپا جائے:جرمنی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top