قاہرہ میں پولیس ہیڈ کواٹر کے سامنے بم دھماکہ، دوافراد زخمی
مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں ازبک پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ خیز مواد کے ماہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں نےاس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پولیس کی گاڑی جو تھانے کے سامنے کھڑی تھی جس پر نامعلوم افراد نے بم نصب کر دیا اس بم دھماکے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوگئے لیکن کسی شخص کی ہلاکت کی کوئی خبر نہیں ہے۔

0 comments:
Post a Comment