• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    عبد اللھیان کی مشرق وسطی کے مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر ہیمنڈ کے ساتھ بات چیت ۔


    افریقہ اور عرب امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے  بدھ کے روز بریطانی وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے یمن اور شام کے مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کرنے اور دو طرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
    مزید انہوں نے کہا ہے کہ یہ ملاقات صاف اور شفاف طریقے سے ہوئی جس میں شام ، یمن اور بحرین کے متعلق موجودہ صورتحال کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ۔
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عبد اللھیان کی مشرق وسطی کے مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر ہیمنڈ کے ساتھ بات چیت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top