ایرانی کی داخلی سلامتی فورسز کے نائب بریگیڈئیر جنرل اسکندر مؤمنی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال ایرانی سلامتی فوج حج کے قیام میں تعاون پیش کرنے کے لیے تیار ہے ۔
بدھ کے روز تہران میں بریگیڈئیر جنرل اسکندر مؤمنی نے داخلی سلامتی فوج کے چھٹے اجلاس میں صحافیوں سے حجاج کی شہادت اور زخمی ہونے والوں کے متعلق بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی پولیس سانحہ منیٰ میں مرنے والوں کی ۔شناخت کے لیے اپنی کوشیش جاری رکھیں گی ۔

0 comments:
Post a Comment