اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور کی زیر صدارت وزراء کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ فلسطین کے حالیہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔اجلاس میں اس بات پر زور سیا گیا کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر تششدد بند کرے اورانکو شہید کرنا بند کرے اسکے علاوہ اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ مسجد اقصی کی بے حرمتی بند کی جائے اور مقدس مقامات کی حرمت کا خییال رکھا جائے۔
Thursday, October 15, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment