• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 21, 2015

    حماس کے وفد کی جنوبی افریقا کے 80 سیاسی و سماجی قائدین سے ملاقاتیں



    جنوبی افریقا کے دورے پرآئے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے وفد نے کل منگل کے روز مختلف شہروں میں وہاں کے 80 سیاسی اور سماجی رہ نمائوں اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے وفود سے ملاقاتیں کیں۔
    منگل کے روز حماس کی قیادت نے بریٹوریا اور جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں مجموعی طورپر 80 سیاسی اور سماجی رہ نمائوں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں حماس کے وفد کے سربراہ خالد مشعل نے وہاں کی قیادت کو مسئلہ فلسطین کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق حماس کی قیادت سے ملنے والے رہ نمائوں نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور اسرائیلی نسل پرستانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کے وفد کی جنوبی افریقا کے 80 سیاسی و سماجی قائدین سے ملاقاتیں Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top