• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 6, 2015

    قومی ٹیسٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی آج متحدہ عرب امارات پہنچیں گے


     قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز آج امارات میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو جوائن کرینگے۔ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، اظہر علی، ایم حفیظ، اسد شفیق، راحت علی، سرفراز احمد، یاسر شاہ اور وہاب ریاض اور ٹیم مینجمنٹ شامل ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قومی ٹیسٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی آج متحدہ عرب امارات پہنچیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top