انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے جمعرات کے دن اعلان کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری معاہدے کے
متعلق ماضی حال کے تمام مسائل کو شفاف طریقے کے ساتھ حل کرے گا۔
آئی اے ای اے نے ایک بیان شائع کیا ہے جس میں انہوں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ایران مغرب کے شکوک وشہبات کو دور کرنے کے لیے انٹرنیشنل فاونڈیشن کے انسپکٹروں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا ،جس کا نام ""ایران کے جوہری پروگرام سے عسکریوں کو دور رکھنا ہے "" ( پی ایم ڈی)
اکتوبر 15 میں اس رپورٹ کو پیش کیا گیا ہے جس میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے حتمی نتایج بورڈ کو یہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ وہ تمام مسائل کو حل کیا جاے جو 2011 کی رپورٹ میں پیش کئے گے تھے ۔
اور اس بات کو سامنے رکھ کراس بات کی تاکید کی گئی یے کہ ایران اور پانچ جمع ایک معاہدے پر اتفاق میں بنیادی شرط یہ تھی کہ ایران پر عائد پاپندیوں کو ختم کیا جاے ۔

0 comments:
Post a Comment