• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    اردن نے فلسطین کے مسئلہ پر سلامتی کونسل سے فورا اجلاس منعقد کرنے کی درخواست کردی۔

    اردن کی درخواست پر  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہاہے۔جمعرات کو ظہر کے بعد سعودی اور اردنی سفیروں نے  ہسپانیہ سے سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ بلانے کے لیے رابطہ کیا جس کو منظور کیا گیا ۔میٹنگ میں فلسطین کی موجودہ کشیدگی کا جاہزہ اور امن کو قائم کرنے کے  امور کے بارے پر تبادلہ خٰال کیا جائے گا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے فلسطین کے مسئلہ پر سلامتی کونسل سے فورا اجلاس منعقد کرنے کی درخواست کردی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top