انتخابات کے پہلے مرحلے میں 185 ہزار فوجی افسر اور جوان ڈیوٹی سرانجام دیں گے: فوجی ترجمان
مصری فوج نے پہلے مرحلے کے دوران پارلیمانی انتخابات کو محفوظ بنانے میں شامل کیے جانے والے فوجیوں کی تعداد کا اعلان کیا ہے اور ان کی پوزیشنیں مقرر کی ہیں۔ مصری فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد سمیر نے کہا ہے کہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں 185 ہزار فوجی افسر اور جوان ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

0 comments:
Post a Comment