ملااختر منصوروسیع و عریض جائیداد
کے حامل ہیں، انکے منشیات سمگلروں سے تعلقات ہیں جہاں سے انہیں اچھی خاصی آمدنی ہوتی
ہے، طالبان سربراہ کا دبئی میں ایک ذاتی گھر ہے اور وہ اقوام متحدہ کی نوفلائی لسٹ
میں ہونے کے باوجودمتعدد بار متحدہ عرب امارات کا فضائی سفر کرچکے ہیں،امریکی اخبار
نے طالبان کے سربراہ ملااختر منصور پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔
Link
Link

0 comments:
Post a Comment