• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    مصر:رفاہ کراسنگ کو فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کی سہولت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا

    مصر:رفاہ کراسنگ کو فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کی سہولت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا

    مصری حکام کی طرف سے آج جمعرات کو اعلان کیا گیا ہے کہ فلسطینی حجاج کی سہولت کے لیے رفاہ کراسنگ کو کھولا جا رہا ہے۔ مصری ذرائع کے مطابق آج بروز جمعرات فلسطین سے متصل رفاہ کراسنگ کوفلسطینی حجاج کرام کی واپسی کی سہولت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور یہ کراسنگ پوائنٹ آنے والے ہفتے تک کھلا رہے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر:رفاہ کراسنگ کو فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کی سہولت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top