• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    شام میں بشار الاسد کے دفاع کے لئیے تازہ دم دستے بھیجنے کو تیار ہیں: ایران

    ایرانی  پارلیمنٹ کی خارجہ وسیاسی کمیٹی کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے تازہ دم جنگجو بھیجنے کو تیار ہے۔
    خبر رساں ایجنسی"فارس" کے مطابق مسٹر بروجردی نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی جانب سے دمشق کی ہر ممکن مدد جاری ہے۔ ہم نے عراق اور شام دونوں کو فوجی سازو سامان اور عسکری مشیر فراہم کیے ہیں۔ ان ملکوں کی جانب سے مدد کی جو بھی درخواست کی گئی ہم اس پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں بشار الاسد کے دفاع کے لئیے تازہ دم دستے بھیجنے کو تیار ہیں: ایران Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top