• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 21, 2015

    بحرینی وزیر خارجہ کا ہندوستانی وفد کا استقبال ۔


    بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے آج صبح وزارت خارجہ کے جنرل آفس میں ہندوستان کے پر امن بقاے  باہمی میدان کے سرگرم کارکنان کا ان کے ملک کا دوراہ کرنے پر استقبال کیا 
    بحرینی وزیر خارجہ نے ہندوستانی وفد کا استقبال کیا اور انہوں نے تاکید کرتے ہوے کہا بحرینی بادشاہت تمام مذاہب اور مختلف فرقوں کے درمیان پر امن بقاے باہمی میدان میں ایک منفرد ماڈل فراہم کرتا ہے جو بشمول بحرینی معاشرے اور کہرے اقدار پر اور ٹھوس اساس کی بنیاد پر مبنی ہے ۔
    اور انہوں نے کہا بحرینی حکومت ان کے ملک میں رہنے والوں کے لیے محبت اخوت اور رواری کا رول ماڈل ہے ۔
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر خارجہ کا ہندوستانی وفد کا استقبال ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top